کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے مصری فوج کے جنرل خالد شلتوت جان کی بازی ہار گئے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج کے جنرل کی موت اتوار کو ہوئی تھی، ان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، ان کا علاج جاری تھا کہ ان کی موت ہو گئی خالد شلتوت واٹر ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر بھی تھے، مصری فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ میجر جنرل خالد … کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟ پڑھنا جاری رکھیں