کرپشن ،فراڈ کے خلاف اب سٹیزن پورٹل پر بھی ہو گی شکایت درج، وزیراعظم کا بڑا حکم

کرپشن ،فراڈ کے خلاف اب سٹیزن پورٹل پر بھی ہو گی شکایت درج، وزیراعظم کا بڑا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان سٹیزن پورٹل پر کرپشن اور بدعنوانیوں سے متعلق شکایات کے اندراج کے لئے خصوصی کیٹیگری متعارف کرا دی گئی۔ عوام کی سہولت کے لئے اس کو مزید چھ درجوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے، ان میں مالی کرپشن ، فراڈ ، میرٹ کی خلاف ورزی، اختیارات کا غلط استعمال اور نا اہلی شامل ہیں۔ اس سے پہلے کرپشن سے متعلق شکایات کے لئے جنرل کیٹیگری کا استعمال ہوتا … کرپشن ،فراڈ کے خلاف اب سٹیزن پورٹل پر بھی ہو گی شکایت درج، وزیراعظم کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں