کرپشن کا ایک دھیلا اورینج لائن منصوبے میں ثابت نہیں ہوسکا،وزیراعظم

کرپشن کا ایک دھیلا اورینج لائن منصوبے میں ثابت نہیں ہوسکا،وزیراعظم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور موڑتا اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح باعث اعزاز ہے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین اور ترکی نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی میں معاونت کی ہے،پشاور موڑ سے اسلام آباد ایئر پورٹ اورینج روٹ آج سے آپریشنل ہوا،رمضان میں مفت سفر کی سہولت فراہم کریں گے، میٹرو بس توسیعی منصوبے پر اب تک 16ارب روپے آچکے ہیں بد قسمتی سے حکومت بدلنے پر یہ منصوبہ بھی بد ترین تاخیر کا شکار ہو گیا،اسلام آباد کے شہریوں کویہ تحفہ نوازشریف نے2017 میں دیا پی ٹی آئی دور سے ایک حد تک دفاع کے اخراجات بھی قرضوں سے ادا کرتے ہیں،منصوبے کا ا صل تخمینہ 16 ارب تھا، ،ہمارا ملک ایک غریب ملک ہے یہ 100 روپے کا نقصان بھی برداشت نہیں کر سکتا اور سابق حکومت کی تاخیر کی وجہ سے ڈھائی ارب کا نقصان ہوا۔پشاور موڑ تا اسلام آباد ایئر پورٹ میٹروبس منصوبے کو 2018 میں آپریشنل ہوناتھا،تعطل کی وجہ سرکار کو منصوبے میں دلچسپی ہی نہیں تھی، وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک و … کرپشن کا ایک دھیلا اورینج لائن منصوبے میں ثابت نہیں ہوسکا،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں