باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سروسز ہسپتال لاہور کی انتظامیہ نے کرپشن کی خبریں سامنے آنے پربوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے،انتظامیہ نے پریس کانفرنس تو کر ڈالی البتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے باہر جانے کے حوالہ سے سوالوں کے جواب نہ دے سکے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس سروسز میں تو کم رہے لیکن لندن جا کر ٹھیک ہو گئے اب نواز شریف اے پی سی بھی کر رہے ہیں،لیکن ہسپتال کے ڈاکٹر ان سوالات کے جوابات دینے سے قاصر ہیں سروسز ہسپتال لاہور کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہسپتال انتظامیہ مسلسل … کرپشن کے انکشافات پر سروسز ہسپتال انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار،نواز شریف کو فرارکروانے کے سوال پر نہ دیا جواب پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں