عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین امیز ریمارکس،سینئر اینکر پرسن بارے عدالت کا بڑا حکم

عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین امیز ریمارکس،سینئر اینکر پرسن بارے عدالت کا بڑا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین امیز ریمارکس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواست پر سماعت 7 مارچ تک ملتوی کر دی۔ عدالت کے روبرو چیرمین پیمرا ۔ ڈی جی پیمرا  نے تحریری جواب داخل کروا دیا ۔پیمرا نے اپنے جواب میں کہا کہ سمیع ابراہیم نے اپنے پروگرام میں عدلیہ کی توہین کی عدالت کے نوٹس کے باوجود سمیع ابراہیم نے جواب داخل نہ کروایا نہ خود … عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین امیز ریمارکس،سینئر اینکر پرسن بارے عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں