عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین امیز ریمارکس،سینئر اینکر پرسن بارے عدالت کا بڑا حکم

0
48

عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین امیز ریمارکس،سینئر اینکر پرسن بارے عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین امیز ریمارکس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے درخواست پر سماعت 7 مارچ تک ملتوی کر دی۔ عدالت کے روبرو چیرمین پیمرا ۔ ڈی جی پیمرا  نے تحریری جواب داخل کروا دیا ۔پیمرا نے اپنے جواب میں کہا کہ سمیع ابراہیم نے اپنے پروگرام میں عدلیہ کی توہین کی

عدالت کے نوٹس کے باوجود سمیع ابراہیم نے جواب داخل نہ کروایا نہ خود پیش ہوئے ۔ عدالت نے ایس ایچ او گلبرگ لاہور کو ہدایت کی کہ وہ عدالت کے حکم کی تعمیل کروائیں اورآئندہ سماعت پر سمیع ابراہیم کی عدالت حاضری کو یقینی بنائیں

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد نے اظہر کھوکھر ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواستگزار کی طرف سے منیر حسین بھٹی ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ 12جنوری کو سمیع ابراہیم نے اپنے پرگرام میں عدلیہ پر تنقید کی۔ پرگرام میں عدلیہ کے بارے نازیبا اور توہین آمیز گفتگو کی گئی۔ عدلیہ کے بارے یہ ریمارکس توہین عدالت کے مترادف ہیں ۔

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا،ملزم کو کتنی سزا سنائی گئی؟ اہم خبر

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پیمرا نے اسکی تحریری درخواست پر چینل اور اسکے پروگرام پر ایکشن نہ لیا ۔عدالت چیرمین پیمرا۔ ڈی جی پیمرا۔سی ای او بول نیوز اور سمیع ابراہیم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے

Leave a reply