fbpx

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو چکی ہے جس میں وہ کسی کے گھٹنے پر بیٹھی ہیں، شیخ رشید کی ویڈیو لیک کرنے کے بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر آئی اور دھڑ ا دھڑ شیئر ہوئی، تصویر سامنے آنے پر حریم شاہ کو صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا ، تصویر میں ساتھ دوسرا شخص کون ہے اس بارے قیاس آرائیاں جاری ہیں ابھی تک نام سامنے نہیں آ سکا،

اسی حوالہ سے حریم شاہ سے ایک نجی ٹی وی نے انٹرویو کیا تو دوران گفتگو اینکر نے حریم شاہ سے سوال کر لیا ،اینکر نے سوال کیا کہ جو آپ کی تصویر چل رہی ہے کہ آپ کسی کے گھٹنے پر بیٹھی ہوئی ہیں جس پر حریم شاہ نے کہا کہ ابھی اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہ رہی .

حریم شاہ نے انٹرویو میں مزید کہا کہ مجھے کسی وزیر مشیر کا ڈر نہی ہے جسے مجھ سے تکلیف ہے سامنے آے میرا بلیک میل کا کوی مقصد نہی ہے میں خود کسی کو نہی کہتی کہ میرے ساتھ ویڈیو بناو وہ خود آتے ہے کالز کرتے ہے کہ ویڈیو بنانی آپکے ساتھ ۔۔

حریم شاہ نے کہا نہ کسی کو بلیک میل کیا نہ پیسے مانگے ۔نہ کسی کو اپنا فون نمبر دیا ۔ یہ لوگ خود میرا نمبر تلاش کر کے باتیں کرتے تھے اور خود اپنی مرضی سے ویڈیو بنواتے تھے ۔

واضح رہے کہ حریم شاہ نے اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لیک کرنے کی بھی دھمکی دی تھی اور بعد ازاں وہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی تھی اسکے بعد حریم شاہ نے یوٹرن لیا اور کہا کہ میں نے عمران خان کو کوئی دھمکی نہیں دی اور ایسی کوئی بات نہیں ، ٹویٹ کرنا اور پھر ڈیلیٹ کرنا حریم شاہ کا مشغلہ ہے، باغی ٹی وی نے آج حریم شاہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو مانیٹر کیا تو حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کے ساتھ ویڈیو کال کی ریکارڈنگ کے بعد صارفین کی ٹویٹ کو ریٹویٹ کیا اور بھی دو تین ٹویٹ کیں‌ لیکن بعد میں حریم شاہ نے ری ٹویٹ کی گئی سب ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیں،

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی

مبشرلقمان کےخلاف حکومتی شخصیت نےحریم شاہ اورصندل خٹک کےذریعےسازشی کھیل کھیلا، بھرپور مذمت کرتے ہیں ، رانا عظمیم ، شہزاد حسین بٹ ود یگر

غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا

حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی

حریم شاہ کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق پر انگلیاں اٹھی تھیں،صارفین کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کمیٹی روم میں حریم شاہ کو لے جانے میں نعیم الحق کا ہاتھ ہو سکتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد سب سامنے آئے گا.

معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک نے ٹویٹر پر کہا کہ جو بھی حریم شاہ کو ایسی حساس جگہوں پر لے کر گیا اس کی تفتیش کی ضرورت ہے۔ اگر حریم شاہ جا سکتی ہے تو معلوم نہیں کہ کون کون پہلے بھی ایسے جا چکا ہے؟ حریم شاہ کی تو ٹک ٹاک سے پتہ چلا۔ یہ انتہائی حساس نوعیت کا مسلہ ہے۔ اس کی مکمل چیکنگ کی ضرورت ہے.

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!