پاکستان نیوی متاثرہ ہو سکتی ہے لیکن وہ اپیل کیسے دائر کر سکتی ہے؟ عدالت

پاکستان نیوی متاثرہ ہو سکتی ہے لیکن وہ اپیل کیسے دائر کر سکتی ہے؟ عدالت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نیوی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسپیشل بنچ تشکیل دے دیا اسپیشل بنچ جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ہے نیوی سیلنگ کلب گرانے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی ، وکیل پاکستان نیوی نے کہا کہ سنگل بینچ نے نیوی گالف کورس کو سیل کرنے کا فیصلہ دیا نیوی گالف کورس کے فیصلے میں اپیل کنندہ کو پارٹی نہیں بنایا گیا نہ ہی سنا گیا، جسٹس میان گل حسن اورنگزیب نے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی متاثرہ ہو سکتی ہے لیکن وہ اپیل کیسے دائر کر سکتی ہے، ریاست سیکریٹری دفاع کے ذریعے اپیل دائر کر سکتی ہے، نیوی وزارت دفاع کے ماتحت ہے انکے ذریعے درخواست دائر کرنی چاہیے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ایک اپیل میں پاکستان نیوی کو فریق بنایا گیا ہے، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر غلط فریق بنا دیا گیا ہے تو پھر بھی وہ براہ راست … پاکستان نیوی متاثرہ ہو سکتی ہے لیکن وہ اپیل کیسے دائر کر سکتی ہے؟ عدالت پڑھنا جاری رکھیں