مریم نواز عدالت پہنچ گئی

مریم نواز ….ایک بار پھر امید سے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کی درخواست پر جواب جمع کروا دیا، مریم نواز کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے جواب کہا گیا کہ سابق جج شوکت عزیر صدیقی کی تقریر نے ساری کارروائی مشکوک بنا دی، ٹرائل اورریفرنس فائل کرنے کے احکامات بھی دباؤ کا نتیجہ ہو سکتے ہیں، نیب کے لیے لازم ہے کہ وہ شفاف طور پر کارروائی کرے، عرفان قادر ایڈووکیٹ نے … مریم نواز عدالت پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں