کرتارپور راہداری کب کھولی جائے گی؟ گورنر پنجاب نے بتا دیا

گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ ہرفورم پرکشمیرکی آواز بلند کریں گے،کرتار پورراہداری وعدے کے مطابق مقررہ وقت پرکھول دی جائے گی چکوٹھی جانے والے پاکستانی صحافیوں کو چناری کے مقام پر روک دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چودھری سرور کا کہنا تھا کہ ھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ظلم اوربربریت کی انتہاکردی ہے،مقبوضہ کشمیرمیں خوراک اورادویات کی شدید قلت ہے،ہم کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہرفورم پرکشمیرکی آواز بلند کریں گے،کرتارپورراہداری وعدے کے … کرتارپور راہداری کب کھولی جائے گی؟ گورنر پنجاب نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں