سنتھیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش،جنرل حمید گل امریکہ میں کیا آفر ہوئی؟ عبداللہ گل کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

سنتھیا رچی نے 10سال بعد خاموشی کیوں توڑی، بھارت کی دنیا میں جگ ہنسائی کے بعد پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش، جنرل حمید گل رح کو امریکہ میں کیا آفر ہوا ؟محمد عبداللہ حمید گل کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا محمد عبداللہ حمید گل کا کہنا ہے کہ سنتھیا کے پی پی پی کے رہنماؤں پر لگائے گئے تمام الزامات تحقیقات ہونی چاہیئں جو اس سب میں ملوث ہیں جن کے خلاف ثبوت ہیں اور ان کی سخت سے سخت کاروائی ہونی چاہیئے اور اگر اس کے اندر کوئی اور بات نکلی تو یہ ہے سوال ہےکہ کیا … سنتھیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش،جنرل حمید گل امریکہ میں کیا آفر ہوئی؟ عبداللہ گل کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا پڑھنا جاری رکھیں