ڈسکہ ضمنی انتخابات فیصلہ، حکومت کا ردعمل بھی آ گیا، شبلی فراز بھی بول پڑے

ڈسکہ ضمنی انتخابات فیصلہ، حکومت کا ردعمل بھی آ گیا، شبلی فراز بھی بول پڑے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلہ دیکھ کر لیگل کمیٹی فیصلہ کرے گی اگلا قدم کیا اٹھانا ہے، شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ابھی شارٹ آرڈر آیا ہے، ہماری قانونی ٹیم فیصلہ دیکھ کر جائزہ لے گی،ادارے مکمل طور پر آزاد ہوں،جب تفصیلی فیصلہ آئےگا تو اسے دیکھ کراگلے قدم کافیصلہ کریں گے،جو قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ادارے آزاد ہوں گے،اس پر فخر ہے،عدالتی فیصلوں کو مانتے ہیں، سرتسلیم خم ہے، لطیف جاوید، رانا ثنا اور احسن … ڈسکہ ضمنی انتخابات فیصلہ، حکومت کا ردعمل بھی آ گیا، شبلی فراز بھی بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں