ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنے والے دو سفاک صفت درندے گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنے والے دو سفاک صفت درندے گرفتار کر لئے گئے تھانہ رائےونڈ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو درندگی کا نشانہ بنانے والے دو سفاک صفت درندے گرفتار کئے گئے ہیں،سجاد اور قاسم نامی ملزمان نے گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، لاہور پولیس نے جیو فینسنگ، سی ڈی آرز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کا DNA ٹیسٹ بھی کروا لیا گیا ہے، فرانزک رپورٹ کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی … ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنے والے دو سفاک صفت درندے گرفتار پڑھنا جاری رکھیں