ایف آئی آر میں ظاہر جعفر کے والدین کا کوئی ذکر نہیں،ملزم کیسے بن گئے، وکیل کے عدالت میں دلائل

ایف آئی آر میں ظاہر جعفر کے والدین کا کوئی ذکر نہیں،ملزم کیسے بن گئے، وکیل کے عدالت میں دلائل نورمقدم قتل کیس ملزم ظاہرجعفرکے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی اسلام آبادہائی کورٹ کےجسٹس عامرفاروق نےدرخواست ضمانت پر سماعت کی درخواستگزارکی جانب سے خواجہ حارث اورمدعی مقدمہ کے وکیل پیش ہوئے ،جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ باقی کیسزسن کردرخواست پردلائل سنیں گے،عدالت نے درخواست ضمانت پرسماعت میں ایک گھنٹے کاوقفہ کردیا ،ایک گھنٹے کے وقفے کے بعد کیس کی دوبارہ سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں خواجہ حارث کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹشنرز کی جانب سے خواجہ حارث ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے خواجہ حارث ایڈووکیٹ نے کمرہ عدالت میں ایف آئی آر پڑھ کر سنائی ،خواجہ حارث نے عدالت میں کہا کہ ایف آئی آر میں ظاہر جعفر کے والدین کا کوئی ذکر نہیں ہے، ظاہر جعفر اسلام آباد اور اس کے والدین کراچی میں تھے،سوال یہ ہے کہ پھر انہیں ملزم کیسے بنا دیا گیا؟ والدین اسلام آباد آ کر شامل تفتیش ہوئے، ضمانت قبل از گرفتاری کرائی ،ضمانتی مچلکے داخل نہ ہونے کے باعث 24 … ایف آئی آر میں ظاہر جعفر کے والدین کا کوئی ذکر نہیں،ملزم کیسے بن گئے، وکیل کے عدالت میں دلائل پڑھنا جاری رکھیں