نورمقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پاگل ہے، عدالت میں درخواست دائر
نورمقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پاگل ہے، عدالت میں درخواست دائر نور مقدم قتل کیس، پوسٹ مارٹم کرنےوالی ڈاکٹر سارہ علی کی طلبی کی درخواست منظورکر لی گئی ،پراسیکیوٹر نے پوسٹ مارٹم کی اہم گواہ ڈاکٹر سارہ کو طلب کرنے کی درخواست دائر کی تھی عدالت نے ڈاکٹر سارہ علی کو 8 دسمبر کو طلب کر لیا قبل ازیں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل سکندر ذوالقرنین نے درخواست دائر کر دی ،درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملزم ظاہر جعفر ذہنی مریض ہے، اسکا میڈیکل کرایا جائے،درخواست ایڈیشنل سیشن جج عطاربانی کی عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں مزید کہا گیا کہ شکایت کنندہ بااثر شخص ہیں اس لیے پولیس نے جان بوجھ کر مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی ذہنی حالت کو چھپایا، ظاہرجعفرکے وکیل نے عدالت سے میڈیکل بورڈ تشکیل دے کرچیک اپ کی بھی استدعا کر دی قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی ،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو عدالت میں پیش کیا گیا ملزم ذاکر جعفر،چوکیدار افتخار اور مالی جان محمد کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان کو ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں پیش کیا گیا ، ملزمان کو حاضری لگا … نورمقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پاگل ہے، عدالت میں درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں