دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنی ہی بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سزا سنا دی واقعہ بھارت کا ہے جہاں ملزم نے 17 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی تھی، ملزم دس سال تک اپنی سگی بیٹی کو جسمانی ہوس کا نشانہ بناتا رہا، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سفاک ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے جبکہ 10 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا ہے پولیس کے مطابق 2017 میں درج ہونے والے مقدمے … دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا پڑھنا جاری رکھیں