امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس،فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پر سپریم کورٹ نے کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈینیئل پرل قتل کیس میں والدین اورسندھ حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالت نے کہاکہ ڈینیئل پرل کی فیملی کے وکیل مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوئے، جسٹس مشیر عالم  نے کہا کہ کراچی رجسٹری میں ویڈیولنک کی سہولت موجود ہے، وکلا کراچی رجسٹری میں ویڈیولنک کے ذریعے پیش ہوتے رہتے ہیں، وکیل نے کہا ہے کہ مقدمے کوایک ہفتے کیلئے ملتوی کرکے فیصلے کومعطل کیاجائے،وکیل ملزمان نے کہا کہ ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان 19 سال سے … امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس،فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پر سپریم کورٹ نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں