دہلی تشدد ، خاموشی پرطلبا نے کیا کیجریوال کے گھر کا گھیراؤ، پولیس تشدد ،طلبا گرفتار

دہلی تشدد ، خاموشی پرطلبا نے کیا کیجریوال کے گھر کا گھیراؤ، پولیس تشدد ،طلبا گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد، گھر جلائے جانے، مسجد شہید کیے جانے کے واقعات پر دہلی کے وزیراعلیٰ کی خاموشی پر طلبا نے کیجریوال کی رہائشگاہ کا گھیراؤ کیا، پولیس نے طلبا کر گرفتار کر لیا دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کی جانب سے دہلی میں مسلمانوں پر تشدد کے حوالہ سے کوئی ردعمل نہ آنے پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء اور سابق طلباء نے وزیر اعلی کیجریوال کی رہائش گاہ … دہلی تشدد ، خاموشی پرطلبا نے کیا کیجریوال کے گھر کا گھیراؤ، پولیس تشدد ،طلبا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں