دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال
دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لہرائے گئے دھمکی آمیز خط کے حوالہ سے پورے ملک میں باز گشت جاری ہے اپوزیشن ا س خط کو جھوٹا قرار دے رہی ہے ، بلاول کا کہنا تھا کہ خط وزیر خارجہ نے خود لکھوایا، پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن نے شرکت نہیں، وزیراعظم نے گزشتہ روز خطاب کر کے قوم کو پھر اعتماد میں لیا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں خط کا جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا، بعد ازاں امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا، امریکہ نے اس طرح کے کسی بھی خط کی تردید کی ایسے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں اس میں شاہ محمود قریشی امریکی انڈر سیکرٹری سے مل رہے اور وہ پاکستان آئی ہیں، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ محمود قریشی مسکرا کر استقبال کر رہے ہیں اور بعد ازاں میٹنگ بھی ہوئی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کہ خط سات مارچ کو ملا، آٹھ کو عدم اعتماد جمع کروا دی گئی لیکن … دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں