دھمکی آمیز خط، بلاول نے سوالوں کے جواب مانگ لئے

دھمکی آمیز خط، بلاول نے سوالوں کے جواب مانگ لئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم کے دھمکی آمیز خط کے حوالہ سے سوال کئے ہیں بلاول زرداری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اپنی بغاوت کا جواز غیر ملکی سازش کوقراردے رہے ہیں، کیا این ایس سی اجلاس میں 197 ارکان قومی اسمبلی کو غدار اور غیر ملکی سازش کا حصہ قرار دیا گیا؟ کیا دفتر خارجہ یا وزارت دفاع غیر ملکی سازش سے متعلق کوئی شواہد پیش کرسکتی ہے؟ کیا7سے 27 مارچ کے درمیان کوئی سرکاری خط وکتابت ہوئی ہے ؟یقینا اس سازش کو بجائے سفارتی مراسلے کے ہماری ایجنسیوں کے ذریعے بے نقاب ہونا چاہیے،عمران خان کی انا پاکستان سے زیادہ اہم نہیں ہے، Surly a plot of this scale would have been uncovered by our own intelligence agencies and other institutions not just an ambassadors cable? Imran’s ego is not more important than Pakistan. — BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) April 4, 2022 دوسری جانب ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت میں معیشت کوتباہ کردیاگیا،عمران خان کے خلاف بیرون ملک سے سازش ایک مذاق ہے،کیا پاکستان کے عوام اس سازش کو درست سمجھیں … دھمکی آمیز خط، بلاول نے سوالوں کے جواب مانگ لئے پڑھنا جاری رکھیں