دھمکی آمیز خط، بلاول نے سوالوں کے جواب مانگ لئے

0
36

دھمکی آمیز خط، بلاول نے سوالوں کے جواب مانگ لئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم کے دھمکی آمیز خط کے حوالہ سے سوال کئے ہیں

بلاول زرداری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اپنی بغاوت کا جواز غیر ملکی سازش کوقراردے رہے ہیں، کیا این ایس سی اجلاس میں 197 ارکان قومی اسمبلی کو غدار اور غیر ملکی سازش کا حصہ قرار دیا گیا؟ کیا دفتر خارجہ یا وزارت دفاع غیر ملکی سازش سے متعلق کوئی شواہد پیش کرسکتی ہے؟ کیا7سے 27 مارچ کے درمیان کوئی سرکاری خط وکتابت ہوئی ہے ؟یقینا اس سازش کو بجائے سفارتی مراسلے کے ہماری ایجنسیوں کے ذریعے بے نقاب ہونا چاہیے،عمران خان کی انا پاکستان سے زیادہ اہم نہیں ہے،

دوسری جانب ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت میں معیشت کوتباہ کردیاگیا،عمران خان کے خلاف بیرون ملک سے سازش ایک مذاق ہے،کیا پاکستان کے عوام اس سازش کو درست سمجھیں گے،متحدہ اپوزیشن عمران خان کی اکثریت کو ختم کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے،خط سے متعلق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کے منٹس منظر عام پر لائے جائیں کل آئین پرحملہ کرکے آئین توڑاگیا،197ممبران کوغدارکہا گیا،

پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ادراوں ، جمہوریت اور آئین کو بچانے کیلئےعدالت میں آئے ہیں عدالت نےکل سو موٹو نوٹس لیا کہ کچھ آئین کے خلاف ہو رہا ہے سوچتے ہیں کہ ایک دفعہ پاکستان کو آئین کیلئے قربانی دینی پڑے گی ،لوگوں نے جمہوریت کیلئے اپنی جانیں دی ہیں،آئین کے تحت ہم آگے بڑھے تھے،ہم نے کوئی جھوٹ نہیں بولا اور نہ آئین کی کبھی خلاف ورزی کی،

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو پریڈ گراونڈ جلسے میں ایک خط لہرایا تھا اور کہا تھا کہ یہ دھمکی آمیز خط ہے جس میں حکومت گرانے کی سازش کی گئی ہے، اس خط کو لے کر پاکستان میں بہت بحث کی گئی، اسی خط کو لے کر وزیراعظم کے خلاف تحریک اعتماد مسترد کر دی گئی ہے،

واضح رہے کہ قومی اسمبلی تحلیل ہو چکی ہے،گزشتہ روز قومی اسمبلی وزیراعظم عمران خان نے تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوائی تھی جس کے بعد اسمبلی تحلیل کر دی گئی،عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ نہیں ہو سکی تھی اور ڈپٹی سپیکر نے اسے مسترد کر دیا تھا، اپوزیشن جماعتوں نے اس پر شدید احتجاج کیا تھا اور کہا تھا کہ عمران خان اورسپیکر پر آرٹیکل سکس لگے گا اور غداری کا مقدمہ درج ہو گا

مصطفیٰ کمال نے اپوزیشن کو آئینہ دکھا دیا

پنجاب اسمبلی توڑنے کا بھی قوی امکان،عمران خان نے اہم شخصیت کو طلب کرلیا

ہارے ہوئے عمران خان کی الوداعی تقریر قوم نے کل سن لی، اہم شخصیت بول پڑی

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی روکی جائے،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

عمران خان رونے نہیں لگا ، بعض خوشی کے آنسو ہوتے ہیں،شیخ رشید

وزیراعظم نے استعفے پر غور شروع کر دیا

پنجاب اسمبلی،صوبائی وزیر نے صحافی کا گلہ دبا دیا،صحافیوں کا احتجاج

شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ

دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا

دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال

3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

عمران نیازی کی فسطائی سوچ،گزشتہ روز سویلین مارشل لا نافذ کیا،شہباز

نگراں وزیراعظم کون ہو گا؟ صدر مملکت نے خط لکھ دیا

عدم اعتماد کا عمل قانون کے مطابق آگے بڑھنا چاہئے

عمران خان کا آج عشا کے بعد ریڈ زون میں احتجاج کا اعلان

Leave a reply