عمران خان رونے نہیں لگا ، بعض خوشی کے آنسو ہوتے ہیں،شیخ رشید

0
62
عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید

عمران خان رونے نہیں لگا ، بعض خوشی کے آنسو ہوتے ہیں،شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان رونے نہیں لگا ، بعض خوشی کے آنسو ہوتے ہیں،عمران خان غداروں کے خلاف جہاں بھی کھڑا ہو گا میں ساتھ ہوں گا

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آخری حل یہ ہے تحریک انصاف کے تمام ارکان اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں کیا اداروں کو نہیں پتہ کہ آصف علی زرداری کو بھتہ مل رہا ہے؟ سازش میں ملوث جماعتوں کو کالعدم قرار دیا جائے۔ ملک کو آگے لے جانے کیلیے الیکشن کے علاوہ کوئی حل نہیں،اگلے مہینے سے بطور اینکر ایک ٹی وی چینل جوائن کررہا ہوں، میں دیکھتا ہوں ، یہ لوگ ملک کیسے چلاتے ہیں، فواد چوہدری عالمی سازش میں شریک افراد کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی سمری بھیجے میں دستخط کروں گا پہلا راستہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے اورفوری الیکشن کرائے، دوسرا راستہ ان جماعتوں کوکالعدم قراردیا جائے، تیسرا راستہ پی ٹی آئی کےتمام ارکان اسمبلی مستعفی ہوجائیں، سیاسی لڑائی گلی محلے تک پہنچ چکی ہےعمران خان سڑکوں پربازاروں میں لڑے گا.

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ جی ایچ کیو ٹرپل ون بریگیڈ میراحلقہ ہے ، مجھے ان سے دکھ ہی یہی ہے کہ الیکشن میں یہ ووٹ ڈالنے نہیں آتے ، یہ پانچ چھ ہزار ہیں یہ ووٹ ڈالنے آ ئیں تو مجھے کسی سے ووٹ مانگنا ہی نہ پڑے ، یہ آتے ہی نہیں ہیں ووٹ ڈالنے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مجھے ووٹ دیا تھا ،میں ان کا مشکور ہوں ، وہ میرے کالج فیلوہیں ، میں ایم ایس ایف کا جب ایسٹ اور ویسٹ پاکستان کا صدر تھا تو وہ اس گورنمنٹ کالج میں داخل ہوئے تھے

شیخ رشید احمد کا کہناتھا کہ سیاست کے فائنل راونڈ کیلئے 24 گھنٹے رہ گئے ہیں،ملک کوآگے لے جانے کیلئے الیکشن کے علاوہ کوئی حل نہیں، ملکی حالات تشویشناک ہیں، منحرف ارکان اس قابل نہیں رہے کہ اپنے حلقوں میں جاسکیں، منحرف ارکان قوم کی کیاترجمانی کریں گے،بدقسمتی ہے چورباپ بیٹا وزیراعظم اوروزیراعلیٰ کیلئے امیدوارہیں، اپوزیشن پھنس چکی،عمران خان مقبول ہوچکے ہیں، اپوزیشن کیخلاف سیاسی جنگ کااعلان کرتاہوں، آئین کے مطابق عدم اعتمادکے بعدبھی عمران خان وزیراعظم رہیں گے، پہلاراستہ ہے اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے اورفوری الیکشن کرائے، دوسراراستہ ہے کہ ان جماعتوں کوکالعدم قراردیا جائے

وزیراعظم کا حکم ہے، آڈیو لیک ہو گئی،سارا منصوبہ سامنے آ گیا

حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری

دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا

پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار

غیر ملکی سرمایہ والی اپوزیشن کو کوئی معاف نہیں کرے گا،شیخ رشید

ن لیگ نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے امیدوار کا اعلان کر دیا

شہباز شریف وزیراعظم بن گیا تو خود کشی کرلوں گا،میانوالی کے ایک شہری کا اعلان

اپوزیشن کی بڑی کامیابی، بزدار کو واقعی نکال دیا گیا

پتہ نہیں پرسوں سیاست میں رہوں گا یا نہیں ؟ شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی

این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا

اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا

نکل جاؤ، منحرف اراکین کو کہاں سے نکال دیا گیا؟

دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ

دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا

دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال

3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

ہارے ہوئے عمران خان کی الوداعی تقریر قوم نے کل سن لی، اہم شخصیت بول پڑی

https://baaghitv.com/supreme-court-mein-darkhast-dairr/

Leave a reply