دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

0
72

دھمکی آمیز خط ۔پاکستان میدان میں آ گیا امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروا دیا

پاکستان نے دھمکی آمیز خط پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا اور احتجاجی مراسلہ تھما دیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق دھمکی آمیز خط پر قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کیاگیا،پاکستان نے دھمکی آمیز خط میں امریکی حکام کی جانب سے استعمال کئی گئی زبان پر شدید احتجاج کیا،

قائمقام امریکی ناظم الامور کی طلبی قومی سلامتی کمیٹی کی ہدایت پر کی گئی پاکستان نے خط پر شدید احتجاج کیا اور اپنے ردعمل کا اظہار کیا

واضح رہے کہ اس سے قبل قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کو دھمکی آمیز خط بھیجنے والے ملک کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا اسکے بعد امریکی ناظم الامور کو طلب کیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ جلسہ میں اعلان کیا تھا کہ انہیں دھمکی آمیز خط ملا ہے اس وقت ملک کا نام نہیں لیا گیا تھا گزشتہ روز قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے امریکہ کا نام لے لیا بعد میں کہا کہ نہیں کسی اور ملک نے۔ بحرحال اب یہ طے ہو گیا کہ دھمکی آمیز خط امریکہ کی جانب سے ہی تھا جو وزیراعظم کو سفیر نے بھیجا ۔امریکی تھرڈ سیکرٹری نے پاکستانی سفیر سے ملاقاتوں میں جو باتیں کیں وہ سفیر نے وزیراعظم کو بھجوائیں

قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری

دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا

دھمکی آمیز خط کے بارے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

قوم سے خطاب مؤخر،خط کس نے لکھا ؟کتنی سخت زبان،کیا پیغام،عمران خان نے سب بتا دیا

پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار

عمران خان کو اپنے بھی چھوڑ گئے، پارلیمنٹ لاجز میں ہلچل،فائلیں جلائی جانے لگیں

پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب،وزیراعظم کا قوم سے خطاب بھی متوقع

سندھ ہاؤس کا کمرہ سب جیل قرار،کس کو جیل میں ڈالنے کی ہوئی تیاری؟

عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے ،بلاول کا اعلان

این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا

اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا

نکل جاؤ، منحرف اراکین کو کہاں سے نکال دیا گیا؟

دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ

Leave a reply