ڈالر نے بھی تاریخ رقم کر دی

ڈالر نے بھی تاریخ رقم کر دی پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، ڈالر کی پرواز کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 82 پیسے مزید مہنگا ہونے کے بعد 173 روپے ہو گئی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ڈالر کی سب سے زیادہ قیمت ہے جمعے کو کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 171 روپے 18 پیسے پر بند ہوا تھا ، رواں ہفتے ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا، ڈالر کی قیمت … ڈالر نے بھی تاریخ رقم کر دی پڑھنا جاری رکھیں