دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس پی سٹی انویسٹی گیشن توحید الرحمن میمن کی سربراہی میں شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کاروائی کی ہے 25سالہ نورین کے اندھے قتل کی واردات کا ڈراپ سین، شوہر ہی بیوی کا قاتل نکلا۔پولیس کے مطابق ملزم شہباز عمر نے چند روز قبل گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی نورین کو قتل کردیا تھا۔ ملزم ماریہ نامی خاتون سے دوسری شادی کرنا چاہتا تھا۔ ملزم نے اپنی بیوی مقتولہ نورین کی کلائی اور شہ رگ چھری سے کاٹ دی تھی۔شوہر ملزم نے قتل کے بعد ڈرامہ رچایا کہ نامعلوم ملزمان گھر میں گھس کر میری بیوی کو قتل کر گئے ہیں۔ انویسٹی گیشن پولیس شاہدرہ نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل چھری برآمد کر لی ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کااندھے قتل کی واردات میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟ ‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی … دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں