ڈبل شاہ کی ضمانت کی درخواست مسترد

ڈبل شاہ کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کر دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈبل شاہ کی درخواست ضمانت کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں بینچ نے درخواست پر سماعت کی، افضال اخلاق المعروف ڈبل شاہ کے وکیل نے عدالت میں کہا … ڈبل شاہ کی ضمانت کی درخواست مسترد پڑھنا جاری رکھیں