ڈرامہ سیریل عہد وفا پر پابندی کی درخواست مسترد

گذشتہ دنوں محمد ذیشان نامی قانون کے طالب علم نے لاہور ہائی کورٹ میں ڈرامہ سیریل عہد وفا پر پابندی کے لئے درخواست جمع کروائی تھی تاہم اب ہائی کورٹ نے ڈرامہ سیریل عہد وفا پر پابندی کی درخواست مسترد کردی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ دنوں محمد ذیشان نامی قانون کے … ڈرامہ سیریل عہد وفا پر پابندی کی درخواست مسترد پڑھنا جاری رکھیں