زلزلے پر زلزلہ ، انڈونیشیا میں بھی زلزلے نے تباہی مچادی 30 ہلاک 150 سے زائد زخمی

جکارتہ: زلزلے پر زلزلہ کبھی پاکستان تو کبھی انڈونیشیا میں‌زلزلہ ، اطلاعات کےمطابق انڈونیشیا کے جزیرے ملوکو میں زلزلے کے نتیجے 30 افراد ہلاک اور 150سے زائد زخمی ہوگئے۔ انڈونیشیا میں 6 اعشاریہ 5 شدت اور مرکز زلزلے کا مرکز امبون شہر سے 23 میل دور تھا۔ فلم’’بالو ماہی‘‘ سعدیہ جبار نے بلال عباس کو اہم ٹاسک دے دیا زلزلے سے متعلق اطلاع دینے والے انڈونیشین حکام کے مطابق زلزلہ صبح 9 بجے کے قریب آیا، زلزلے کے باعث سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔امریکی جیولوجیل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا … زلزلے پر زلزلہ ، انڈونیشیا میں بھی زلزلے نے تباہی مچادی 30 ہلاک 150 سے زائد زخمی پڑھنا جاری رکھیں