الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی چھان بین

الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی چھان بین باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاوئنٹس کی چھان بین کیس کی سماعت ہوئی پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل عتیق الرحما ن صدیقی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ایم کیو ایم ،عوامی نیشنل پارٹی ،پیپلزپارٹی ،ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے وکلا پیش ہوئے ،وکلاء نے کہا کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کے اکاوَنٹس کی تفصیلات کی جانچ پڑتال کر رہا ہے سیاسی جماعتوں کے اکاوَنٹس کی چھان بین کیس کی سماعت 5 جولائی تک ملتوی کر دی گئی الیکشن … الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی چھان بین پڑھنا جاری رکھیں