الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی چھان بین

0
123
الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی چھان بین

الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی چھان بین

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے اکاوئنٹس کی چھان بین کیس کی سماعت ہوئی

پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل عتیق الرحما ن صدیقی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ایم کیو ایم ،عوامی نیشنل پارٹی ،پیپلزپارٹی ،ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے وکلا پیش ہوئے ،وکلاء نے کہا کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کے اکاوَنٹس کی تفصیلات کی جانچ پڑتال کر رہا ہے سیاسی جماعتوں کے اکاوَنٹس کی چھان بین کیس کی سماعت 5 جولائی تک ملتوی کر دی گئی الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی 3 رکنی بینچ نے سماعت کی

این اے 239 سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمد اکرم کیس کی سماعت ہوئی الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی محمد اکرم سے جواب طلب کر لیا الیکشن کمیشن نے سماعت 17 جون تک ملتوی کر دی، درخواست گزارکا کہنا تھا کہ رکن قومی اسمبلی محمد اکرم نے4 ایکڑ زمین مالی گوشواروں میں ظاہر نہیں کی

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے،ن لیگ کے خلاف کیا کام ہونا چاہئے؟ شیخ رشید بول پڑے

افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

2018 کے الیکشن کو تسلیم نہ کرنیوالی سیاسی جماعتوں پر پابندی کی درخواست

Leave a reply