عام انتخابات کی تیاری کی جائے، چیف الیکشن کمشنر کا حکم آ گیا
عام انتخابات کی تیاری کی جائے، چیف الیکشن کمشنر کا حکم آ گیا پی پی 88 خوشاب کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے ڈی بریفنگ سیشن آج الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکرٹریٹ میں چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن ، سیکرٹری الیکشن کمیشن ،متعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ،ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر نے شرکت کی. چیف الیکشن کمشنر نے ابتداء میں کہا کہ ڈی بریفنگ سیشن کا مقصد ضمنی انتخاب کے حوالے سے کمزوریوں اور کوتاہیوں کا احاطہ کرنا ہے تاکہ آئند ہ ان کا تدارک ہو سکے- ڈسڑکٹ ریٹرننگ نے اجلاس کو بتایا کہ حلقے میں انتخاب پر امن رہا ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں سینٹرل کمانڈ اینڈکنٹرول سینٹر قائم کیا گیا تھا جس نے مختلف اداروں کہ درمیان روابط میں اہم کردار ادا کیا اور انتخابی عمل کی نگرانی بہتر انداز میں کی جا سکی ضمنی انتخاب کے حوالے سے خوشاب پولیس کی جانب سے بنائی گئی موبائل ایپ کافی مدد گار ثابت ہوئی. ڈی آر او نے مزید بتایا کہ انتخابی عمل کے دوران COVID-19کے حوالے سے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا گیا- متعلقہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے مذکورہ حلقے میں انتخابی عمل کی … عام انتخابات کی تیاری کی جائے، چیف الیکشن کمشنر کا حکم آ گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں