عید کی چھٹیوں میں سوات میں کتنے لاکھ سیاح گئے؟ جان کر وزیراعظم بھی خوش ہو جائیں

عید الفطر کی چھٹیوں میں پاکستانیوں نے خوب عید منائی،تعطیلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کی حسین ترین وادیوں کا رخ کیا. اس عید پر صرف سوات میں دس لاکھ سے زیادہ سیاح پہنچے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے صوبائی سینیروزیرسیاحت عاطف خان اوروزیربلدیات شہرام خان ترکئی نے گلیات کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیاحتی سیزن کے لیے انتظامات کاجائزہ لیا اورمقامی افرادکی تجاویزسنی. صوبائی وزیر نے اس موقع پر کہا کہ عید الفطرکےدوران ٹورازم پولیس اورریسکیو 1122 کی ڈیوٹی قابل تحسین ہے. 690 ٹوارزم پولیس اہلکارسوات،کاغان،ناران اورگلیات میں تعینات کیے گئے تھے. صوبائی … عید کی چھٹیوں میں سوات میں کتنے لاکھ سیاح گئے؟ جان کر وزیراعظم بھی خوش ہو جائیں پڑھنا جاری رکھیں