ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیربارے بڑا بیان آ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنے کی مذمت کی ہے خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنا تعصبانہ اور غیر ذمے دارانہ عمل ہے، اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنے کا فیصلہ فوری واپس لیاجائے،پاکستان میں ہر ایک کومذہبی آزادی یاعقیدے کا حق ہے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید کہا کہ مذہبی آزادی یا عقیدے کے حق کی آئین پاکستان میں ضمانت دی گئی ہے،پاکستان کومذہبی آزادی کےحق کی ضمانت دیناعالمی ذمے داری بھی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب … ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیربارے بڑا بیان آ گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں