ترک سیریز ’ارطغرل غازی ‘ کے اداکار پاکستانی چائے کے شوقین

مسلمانوں کی اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’ارطغرل غازی ‘ میں ’بانو چیچک خاتون‘ کا کردار ادا کرنے والی ترکش اداکارہ ایزگی ایسما پاکستانی چائے کی شوقین ہیں کہا وہ پاکستان آئیں گی تو یہاں کی چائے ضرور پیئں گی۔ باغی ٹی وی : ایک انٹرویو میں ارطغرل غازی میں ’بانو چیچک … ترک سیریز ’ارطغرل غازی ‘ کے اداکار پاکستانی چائے کے شوقین پڑھنا جاری رکھیں