ارطغرل غازی سیریز میں یہ چار چیزیں نہ سیکھیں تو کچھ نہیں سیکھا

چیئرمین وائس آف پاکستان سید عتیق الرحمن کا کہنا ہے کہ ارطغرل غازی سیریز میں چار چیزیں نہ سیکھیں تو کچھ نہیں سیکھا باغی ٹی وی : پاکستان میں کئی سالوں سے مختلف ڈراموں کو اردو ڈبنگ کے ساتھ چینلز پر نشر کیا جارہا ہے مگر جو مقبولیت ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ جسے ترکی کا گیم آف تھرونز بھی کہا جاتا ہے ملی اس کی مثال نہیں ملتی۔ دنیا کے متعدد ممالک میں نشر ہونے کے بعد اب یہ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) یکم رمضان سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر نشر کیا جارہا ہے اور اس کا سیزن 1 چل رہا ہے جبکہ اس کے مجموعی طور پر 5 سیزن ہیں۔ پاکستان میں بچوں، نوجونوں ،بوڑھوں سیاسی و شوبز شخصیات سمیت سب کو اس ڈرامے نے اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے چیئرمین وائس آف پاکستان سید عتیق الرحمن نے اپنے ویڈیو پیغام میں نوجوانوں کو یہ سیریز دیکھنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ ارطغرل دیکھنے والوں کیلئے یہ چار پیغامات کو سمجھنا اور جاننا ضروری ہے، انہوں نے کہا کہ سب سے پہلا پیغام اللہ پر یقین اور ادب رسول ﷺ … ارطغرل غازی سیریز میں یہ چار چیزیں نہ سیکھیں تو کچھ نہیں سیکھا پڑھنا جاری رکھیں