ترک سیریز ارطغرل غازی کے بارے میں دلچسپ حقائق

ترک ڈرامہ انڈسٹری حیرت انگیز کہانیوں ، پلاٹوں ، اسکرین پلے ، اور مختلف کرداروں ااور اداکاروں کی چمک سے دنیا کو ہمیشہ متاثر کیا ہت ۔ان ڈراموں کے بارے میں خاص بات یہ ہے کہ وہ مختلف ممالک میں درآمد کی جارہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ صنعت انھیں بہت زیادہ آمدنی دے رہی ہے۔ باغی ٹی وی : تُرک شوبز انڈسٹری کا اس لیول پر پہنچنا ترک حکومت کی مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں تھا اب وہ اس سے اچھی آمدنی حاصل کررہے ہیں۔ تُرک اداکار حیرت انگیز ہیں اور کہانیاں اس سے بھی زیادہ متاثر کن ہیں کہ صرف ایک بار جب آپ کو ان کی سیریز کا کوئی بھی واقعہ دیکھنے کا موقع مل جاتا ہے ، تو یہ آپ کو آخری قسط تک لے جاتا ہے۔ گزشتہ سال دسمبر 2019 میں پی ٹی وی نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات کے بعد مسلمانوں کی فتوحات کی کہانی پر مبنی شہرہ آفاق ترکش ڈرامے دیریلیش ارطغرل کی اردو ڈبنگ کا آغاز کیا تھا۔ دنیا کے متعدد ممالک میں نشر ہونے کے بعد اب یہ پاکستان ٹیلی ویژن پریکم رمضان سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر نشر کیا جارہا ہے۔ساوتھ ایشین … ترک سیریز ارطغرل غازی کے بارے میں دلچسپ حقائق پڑھنا جاری رکھیں