فیصل واوڈا پر جرمانہ عائد،اگلی پیشی پر ذاتی حیثیت میں طلب

فیصل واوڈا پر جرمانہ عائد،اگلی پیشی پر ذاتی حیثیت میں طلب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کی درخواستوں پرالیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے سماعت کی ، وکیل کی عدم پیشی پر الیکشن کمیشن  نے فیصل واوڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا، الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرفیصل واوڈا کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا الیکشن کمیشن نے فیصل واوَڈا کے معاون وکیل کو دلائل دینے سے روک دیا،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر … فیصل واوڈا پر جرمانہ عائد،اگلی پیشی پر ذاتی حیثیت میں طلب پڑھنا جاری رکھیں