فیض آباد، تحریک لبیک کا احتجاج جاری، پولیس کا رات گئے آپریشن ناکام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کا اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر دھرنا جاری ہے دھرنے میں سعد رضوی فرزند علامہ خادم حسین رضوی سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور علامہ شفیق امینی امیر تحریک لبیک خیبرپختونخواموجود ہیں،علامہ عبدالغفور تابانی امیر تحریک لبیک آزاد کشمیر ، قاری شفیق قادری جنرل سیکرٹری تحریک لبیک راولپنڈی موقع پر موجود ہیں دھرنے کے خلاف پولیس نے آپریشن کیا لیکن ناکامی ہوئی،آئی جی اسلام آباد موقعہ پر موجود ھیں۔ حالات کشیدہ ہیں مظاھرین میں بھت زیادہ اشتعال پایا جاتا ھے،مظاھرین فیص آباد پل کے اوپر اور نیچے موجود ھیں … فیض آباد، تحریک لبیک کا احتجاج جاری، پولیس کا رات گئے آپریشن ناکام پڑھنا جاری رکھیں