فرحان علی آغا کورونا وائرس کے خلاف اقدامات پرسندھ حکومت کے معترف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فرحان علی آغا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں کورونا کے خلاف کئے جانے والے اقدامات پرسندھ حکومت کی کاوشوں کو سراہا باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فرحان علی آغا نے کورونا وائرس کے حوالے سے سندھ حکومت کے لئے جانے والے اقدامات کی تعریف کی اداکا ر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 50 سیکنڈ کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں فرحان علی آغا نے سندھ حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی کاوشوں اور لاک ڈاؤن کے بروقت فیصلے … فرحان علی آغا کورونا وائرس کے خلاف اقدامات پرسندھ حکومت کے معترف پڑھنا جاری رکھیں