فواد چوہدری کا بے روزگار صحافیوں‌ کیلئے بڑا اعلان، مستقبل کیلئے دیے اہم مشورے

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوجوان صحافیوں کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحافت ایک مشکل شعبہ ہے، میڈیا کے شعبے میں مقابلے کی فضا بہت سخت ہے، بدلتے دور کے ساتھ صحافت کے تقاضے بھی بدل رہے ہیں، اگلے چار پانچ سالوں میں روایتی صحافت نہ ہونے کے برابر ہوگی، ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نے بے روز گار اور نوجوان صحافیوں کے لئے ‘‘ ڈیجیٹل کورسز’’ کا اعلان کیا اور کہا کہ یونیورسٹیاں … فواد چوہدری کا بے روزگار صحافیوں‌ کیلئے بڑا اعلان، مستقبل کیلئے دیے اہم مشورے پڑھنا جاری رکھیں