فواد چودھری کا مذہبی جماعتوں کیخلاف بیان، حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے کھری کھری سنا دیں
فواد چودھری کا مذہبی جماعتوں کیخلاف بیان، حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے کھری کھری سنا دیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی جانب سے مذہبی جماعتوں کے خلاف بیان پر تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے کھرا جواب دیا ہے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے خلاف کھل کر میدان میں آ گئے، فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں برہلوی، دیوبندی، اہلحدیث سب فرقوں کی جماعتیں باہر سے پیسوں پر چلتی ہیں، فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مذہبی جماعتوں کا ایک طبقہ پاکستان کا پاکستان سے زیادہ سعودی عرب کا زیادہ وفادار ہے اور دوسرا طبقہ پاکستان سے زیادہ ایران کا وفا دار ہے. وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مذہبی جماعتوں کے خلاف تہلکہ خیز بیان:::اہل تشیع اہل سُنت اہل حدیث بریلوی دیوبندی یہ سب پاکستان کے خلاف ہیں آدھے سعودی عرب کے ساتھ ہیں اور آدھے ایران کے ساتھ@ImranKhanPTI pic.twitter.com/46WWzKNSsz — Javed Badar Pakistan🇵🇰(Awami Inqalaab) (@jkhanbadar) May 22, 2020 تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے فواد چودھری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جناب نے سواۓ ایک احمدی جماعت کے باقی پاکستانی مُسلمانوں کی ساری مذہبی جماعتیں … فواد چودھری کا مذہبی جماعتوں کیخلاف بیان، حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے کھری کھری سنا دیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں