فلم زندگی تماشا کی تشہیر کے لئے میوزک کنسرٹ

پاکستانی فلمی صنعت کی رواں سال میں پہلی فلم ’زندگی تماشا‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں لاہور کے معروف شاپنگ مال میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس کنسرٹ میں فلم کے ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ، لیڈ فنکار عارف حسن، علی قریشی، رائٹر نرمل بانو، آئی ایم جی سی سے شیخ عابد رشید سمیت سنی پیکس کی ٹیم نے بھی شرکت کی جبکہ یہ فلم فلم ڈسٹری بیوشن کلب کے پلیٹ فارم سے 24 جنوری کو ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہوگی پروگرام کی میزبان کنول کھوسٹ نے ’زندگی تماشا‘ کے موضوع اور پروڈکشن کے حوالے سے فنکاروں … فلم زندگی تماشا کی تشہیر کے لئے میوزک کنسرٹ پڑھنا جاری رکھیں