پہلا ون ڈے: انگلینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کرفاتحانہ آغاز کردیا

لندن :پہلا ون ڈے: انگلینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کرفاتحانہ آغاز کردیا،اطلاعات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان انگلینڈ نے قومی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کارڈف میں ہونے والے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر قومی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس پر مہمان ٹیم 35.2 اوورز میں 141 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں انگلینڈ نے 142 رنز کا ہدف با آسانی 21.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل … پہلا ون ڈے: انگلینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کرفاتحانہ آغاز کردیا پڑھنا جاری رکھیں