فضائی حدود ، پاکستان نے لگائی بڑی پابندی، کتنے روٹس بند کئے؟ اہم خبر

پاکستان نے بڑا فیصلہ کر لیا، بین الاقوامی پروازوں کے لئے تین اہم روٹس بند کر دئیے باغی ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے روٹس کی تبدیلی سےمتعلق باقاعدہ بتا دیا ہے، بین الاقوامی پروازوں کے لئے روٹس پر پابندی 31 اگست تک رہے گی، روٹ بند کرنےکافیصلہ وفاقی کابینہ کی تجویز کے بعد کیا گیا ہے۔ بھارت کیلئے پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر کب بند ہو گی؟ بڑی خبر آ گئی اس ضمن میں وفاقی وزیرہوا بازی غلام سرور خان آج پریس کانفرنس میں اعلان کریں گے گزشتہ روز وفاقی وزیر ہوابازی … فضائی حدود ، پاکستان نے لگائی بڑی پابندی، کتنے روٹس بند کئے؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں