فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی، تہلکہ خیز انکشاف

فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی، تہلکہ خیز انکشاف اسکروٹنی رپورٹ میں پی ٹی آئی کی اہم دستاویزات، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات چھپانے کا انکشاف سامنے آیا ہے فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، 4 جنوری کو فریقین سے شیئر کی گئی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ کے بارے میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں اسٹیٹ بینک پاکستان کے ذریعے مانگی گئی دستاویزات اور بینک اسٹیٹمنٹس کی 8 جلدیں شامل نہیں ہیں ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کمیٹی کی جانب سے چھپائی گئی دستاویزات میں … فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی، تہلکہ خیز انکشاف پڑھنا جاری رکھیں