فارن فنڈنگ کیس میں بھی عمران خان کو اب سازش نظر آ گئی، اکبر ایس بابر

فارن فنڈنگ کیس میں بھی عمران خان کو اب سازش نظر آ گئی، اکبر ایس بابر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں کیس کا فیصلہ سنانے کا حکم دیا ہے جس کو تحریک انصاف نے دوبارہ عدالت میں چیلنج کر دیا ہے، الیکشن کمیشن میں یہ کیس تقریبا آٹھ سال سے زیر سماعت ہے اور مسلسل پی ٹی آئی کی جانب سے التوا کی کوشش کی جاتی ہے پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ کوئی فارن فنڈنگ غیر … فارن فنڈنگ کیس میں بھی عمران خان کو اب سازش نظر آ گئی، اکبر ایس بابر پڑھنا جاری رکھیں