فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟

فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے عمران خان کے فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے اوپن کرنے کے دعوے پر رد عمل میں کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فارن فنڈنگ کیس کی کاروائی خفیہ رکھنے کے لئے بار بار درخواستیں دینے والے نیازی کس منہ سے کیس اوپن کرنے کے دعوے کر رہے ہیں ۔ اسلم غوری کا کہنا تھا کہ سات سال سے الیکشن کمیشن میں فائل کئے گئے اس اہم کیس کی … فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں