فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی پر اعتراض ہے یا نہیں؟ تحریک انصاف نے عدالت میں بتا دیا
فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی پر اعتراض ہے یا نہیں؟ تحریک انصاف نے عدالت میں بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے اکبرایس بابرکو پی ٹی آئی کا بانی رکن قراردینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی فارن فنڈنگ کا کیس ابھی زیر التوا ہے تومسئلہ کیا ہے؟ وکیل عمران خان انور منصور نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پر کوئی اعتراض نہیں،کیس کرنے سے قبل اکبر بابر پی ٹی آئی سے نکالے جاچکے تھے ،الیکشن کمیشن کواختیار نہیں تھا کہ اکبر ایس بابر کو پارٹی رکن قرار دے،سپریم کورٹ فیصلوں میں کہہ چکاکہ الیکشن کمیشن ٹریبونل یاکورٹ نہیں کہ فیصلہ کرے، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ آپ کوفارن فنڈنگ کیس پراعتراض نہیں، آپ کو صرف اکبرایس بابرکی کیس میں موجودگی پراعتراض ہے؟ جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ کیسے کہہ سکتے ہیں فارن فنڈنگ کیس کرتے وقت اکبر ایس بابرپارٹی رکن نہیں تھے، وکیل انور منصور نے کہا کہ اکبرایس بابر کو 2011 میں مستقل طورپر پی ٹی آئی سے نکالنے کا نوٹس جاری کیا تھا ،الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی پربھی کوئی اعتراض نہیں ہے،اسلام … فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی پر اعتراض ہے یا نہیں؟ تحریک انصاف نے عدالت میں بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں