فارن فنڈنگ کیس، امریکی عدالت میں بھی تحریک انصاف کیخلاف درخواست

فارن فنڈنگ کیس، امریکی عدالت میں بھی تحریک انصاف کیخلاف درخواست باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی حکمران جماعت تحریک انصاف پر امریکہ میں بھی فنڈ ریزنگ میں بے ضابطگیوں پر عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے تحریک انصاف یو ایس ایل ایل سی کی جانب سے نیویارک کی امریکی ضلعی عدالت میں پی ٹی آئی امریکہ کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے،نیوریاک کی ضلعی عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے،عدالت نے امریکہ میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا بھی حکم دیا ہے. نیویارک کی ضلعی … فارن فنڈنگ کیس، امریکی عدالت میں بھی تحریک انصاف کیخلاف درخواست پڑھنا جاری رکھیں