غریب کو ابھی تک ایک روپیہ نہ ملا، ٹائیگر فورس کی شرٹس پر حکمران جماعت نے 45 کروڑ لگا دیئے
غریب کو ابھی تک ایک روپیہ نہ ملا، ٹائیگر فورس کی شرٹس پر حکمران جماعت نے 45 کروڑ لگا دیئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس لاک ڈاؤن کو دو ہفتے ہو گئے، ایک بھی غریب کو حکومت کی طرف سے ابھی تک امداد نہیں ملی تا ہم حکمران جماعت نے کرونا ٹائیگر فورس کے لئے شرٹس پر 45 کروڑ لگا دیئے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ کرونا ٹائیگر فورس کے لئے شرٹ بن رہی ہیں، تینوں پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ استعمال ہو رہے ہیں، اس میں 45 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ سوال یہ ہے کہ یہ کوئی ٹرینڈ لوگ نہیں نہ سرکاری ملازم ہیں، ان کی تربیت کون کرے گا، انکو تربیت کی ضرورت ہو گی، اسکو سیاسی ونگ پارٹی کا سمجھا جائے گا جس میں ڈسپلن نہیں ہو گی، اس میں کئی طرح کے لڑکے ذمہ دار غیر ذمہ دار ہوں گے، ٹریننگ کا وقت نہیں، ایمرجنسی ہے ،کب تک ٹریننگ کریں گے، ٹریننگ ایک مزاج کا نام ہے، بات کیسے کرنی ہے، سرکاری ملازم کو تو ذمہ داری کا احساس ہوتا ہے لیکن یہ کیا کریں گے. ایسے وقت میں جب کرونا وائرس کی وجہ سے ملک … غریب کو ابھی تک ایک روپیہ نہ ملا، ٹائیگر فورس کی شرٹس پر حکمران جماعت نے 45 کروڑ لگا دیئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں